Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

ایک جج ہنس بھی سکتا ہے شاید | ایم۔ آر کیانی Short Stories / افسانے یہ نثر اتنی خوبصورت ہے

SKU: 86798175254

4.1
PLN190.00 PLN214.00

Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 30 - Sep 4

Live Spec

ایک جج ہنس بھی سکتا ہے شاید | ایم۔ آر کیانی Short Stories / افسانے یہ نثر اتنی خوبصورت ہے: ! :

Store: www.coronastickers.nu · Domain: www.coronastickers.nu

Description

یہ نثر اتنی خوبصورت ہے اور اس باریک بنی سے کام لیا گیا ہے کہ ایک ایک منظر تصویر کی طرح آنکھوں کے سامنے چلتا ہے ،

آب حیات مولوی محمد حسین آزاد دہلوی کی ایک ایسی مایۂ ناز تصنیف ہے جس نے اُردو ادب کو زمین سے اُٹھا کر آسمان کا چاند بنا دیا۔ اِس کتاب میں اُردو کے بیسیوں روشن ستاروں کے ماتھے جگمگا رہے ہیں۔ مولانا نے جن شاعروں کو اپنی اِس کتاب میں جگہ دی اُن پر آئندہ لکھی جانے والی ہزاروں کتابیں بھی اِس کی قدر کو کم نہیں کر سکیں بلکہ روز بروز مولانا کی اس کتاب کا جادو لوگوں کے دلوں میں سحر پیدا کرتا گیا۔ شاعروں کے تذکرے اور مرقعات اِس انداز سے پیش کیے گئے ہیں کہ آنے والی صدیاں اِس کا خراج دیتی رہیں گی۔ اِسے سب سے پہلے 1880ء میں وکٹوریہ پریس لاہور نے چھاپا اور اُس کے بعد سینکڑوں ہی ایڈیشن مختلف پریس سے شائع ہوئے اور اب تک ہو رہے ہیں۔ اب یہ بک کارنر جہلم سے چھپ کر تیار ہوئی ہے اور احباب کے سامنے ہے۔ مولانا سے میری اور پبلشر کی محبت کا یکساں ثبوت یہ ہے کہ میرا لکھا ہوا سوانحی خاکہ بھی اب اِس کی زینت ہے اور پبلشر کا اِسے انتہائی خلوص سے چھاپنے کا جذبہ کتاب کی دیدہ زیبی ضامن بھی ہے۔ (علی اکبر ناطق)

مترجم : یاسر فراز

مصنف: شمس العلماء مولانا محمد حسین آزاد

ایک جج ہنس بھی سکتا ہے شاید | ایم۔ آر کیانی Short Stories / افسانے یہ نثر اتنی خوبصورت ہے: ! :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

Kola Sticks
Kola Sticks

US$ 12.99

4.3 (26 reviews)

recommand products